اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 286 رنز پر آل آؤٹ

04 Nov 2023
04 Nov 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔

بھارتی شہر احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پیٹ کمنز آسٹریلیا کو لیڈ کر رہے ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی کمان جوز بٹلر کے ہاتھوں میں ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 6 میچز کھیل کر 4 میں کامیاب ہو چکی اور 2 میں ناکام رہی ہے، انگلینڈ کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں 6 میچز کھیل چکی جن میں سے صرف ایک میں کامیاب ہوئی جبکہ 5 میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے