اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 190 نئے کیسز رپورٹ

04 Nov 2023
04 Nov 2023

(ویب ڈیسک ) صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 190 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 190 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

لاہور میں گزشتہ روز 101 جبکہ گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں 21 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

پنجاب کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 12، ملتان میں 11، شیخوپورہ، قصور اور سرگودھا میں ڈینگی کے 2، 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔

پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 160مریض زیرعلاج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے