اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی انگلینڈ کیخلاف چار وکٹیں گر گئیں

04 Nov 2023
04 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پیٹ کمنز آسٹریلیا کو لیڈ کررہے ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی کمان  جوز بٹلر کے ہاتھوں میں ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 6 میچز کھیل کر 4 میں کامیاب ہو چکی اور 2 میں ناکام رہی ہے، انگلینڈ کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں 6 میچز کھیل چکی جن میں سے صرف ایک میں کامیاب ہوئی جبکہ 5 میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

آسٹریلیا کا سکواڈ:

کپتان پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ، ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، اسٹیو اسمتھ، مارنس لیبوشین، جوش انگلس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ

انگلینڈ کا سکواڈ:

کپتان جوز بٹلر، جونی بیرسٹو، ڈیوڈ ملان، جو روٹ، بین اسٹوکس، مارک ووڈ، ڈیوڈ ولی، لیام لیونگسٹن، معین علی، کرس ووکس اور عادل رشید

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے