اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے گیس ٹیرف سے ہماری برآمدات مزید بڑھیں گی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ نئے گیس ٹیرف سے ہماری برآمدات مزید بڑھیں گی۔

چیئرمین اپٹما پنجاب کامران ارشد نے سینئر وائس چیئرمین اسد شفیع اورسابق چیئرمین اپٹما کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے صوبوں میں گیس کی قیمتیں مختلف تھیں ، گیس کی قیمتوں کو ساؤتھ اور نارتھ میں ٹیرف کے طور پر بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 2 کی جگہ گیس کا ایک ٹیرف کر دیا گیا ہے، کرنسی کی قدر بہتر ہونے سے 5 فیصد ایکسپورٹ بڑھی ہے، گیس سیکٹر ریفارمز پر وفاقی وزرا گوہر اعجاز، محمد علی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے