اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چودھری محمد سرور کا انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیرمقدم

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ و سابق گورنر چودھری محمد سرور نے انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے الیکشن کمیشن اور انتظامیہ سے صاف اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن، اعلیٰ عدلیہ اور صدر پاکستان کا 8 فروری کو الیکشن کا اعلان خوش آئند ہے۔

چودھری محمد سرور نے کہا کہ انتخابات کے انعقاد کا اعلان ملک میں جمہوریت کو مستحکم کرے گا، امید کرتا ہوں تمام ذمہ دار ادارے ملک میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کروانے میں کردار ادا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ میسر ہونی چاہئے، شکوک وشبہات پر مبنی الیکشن پاکستان کے لیے مزید مشکلات پیدا کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے