اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹرو بس کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) میٹرو بس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کلمہ چوک سٹیشن پر احتجاج کیا۔

میٹرو بس پر کام کرنے والے ملازمین کا استحصال شروع ہو گیا۔ میٹرو بس کے سٹیشنز پر کام کرنے والے سکیورٹی سٹاف کو تنخواہیں نہ دی گئیں۔ سکیورٹی 2000 کمپنی کے 7 سو ملازمین گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ سکیورٹی کمپنی کے ملازمین کو اگست کے بعد تنخواہ نہ ملی۔

تنخواہیں نہ ملنے سے میٹرو بس کے ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ تنخواہ کا تقاضا کرنے پر ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی بھی دی گئی۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین  نے احتجاج کیا۔ میٹرو بس کے ملازمین  نے میٹرو بس سروس کو معطل کر دیا۔ میٹرو بس کے ملازمین نے احتجاج میں تنخواہوں  کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔

تنخواہوں سے محروم ملازمین اپنی اجرت کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے