اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکسٹائل برآمدات کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ٹیکسٹائیل بر آمدات میں مسلسل کمی کے بعد ماہ اکتوبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

دستاویز کے مطابق سال 2023 کے 9 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کے بعد 10ویں ماہ اضافہ ریکارڈ ہوا۔سال 2022 اکتوبر میں 1 ارب 36 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل برآمدات تھیں جبکہ اکتوبر 2023 میں ٹیکسٹائل برآمدات 1 ارب 43 کروڑ ڈالر کی رہیں۔

 سال 2022 میں جنوری تا اکتوبر 15 ارب 88 کروڑ ڈالر کی کل برآمدات تھیں۔سال 2023 کے 10 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 16 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سال 2023 کے 10 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب 34 کروڑ ڈالر کی رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے