اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 34 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔

بھارتی شہر لکھنؤ کے رتنا شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان کمان ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدر لینڈز کی پوری ٹیم 46.3 اوورز میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

نیدرلینڈز کےاوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے، ویزلی بیریسی ایک رن بناکر پویلین لوٹے جبکہ میکس او ڈاؤڈ 42، کولن ایکرمین 29، کپتان کمان ایڈورڈز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔باس ڈی لیڈز اور ثاقب ذوالفقار 3، 3 ، لوگن وین بیک 2، روئیلوف وین ڈیر مروے 11 اور سائبرینڈ اینجلبرچٹ 58 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے 3 ، نور احمد نے 2 اور مجیب الرحمان نے ایک وکٹ حاصل کی جبکہ نیدرلینڈز کے 4 کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے