اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 : قومی کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے قومی کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

پریکٹس کیمپ 4 نومبرسے 13 نومبر تک اسلام آباد میں جاری رہے گا۔ پاکستان کے ممکنہ سکواڈ میں گول کیپر، سلمان الحق، عثمان علی اور حسن علی شامل ہیں جبکہ ڈیفنڈرز میں مامون موسیٰ خان، محب اللہ، محمد سہیل، جنید شاہ، علی خان نیازی، راؤ عمر حیات، حسیب خان، عمر جاوید، ایم صدام اور محمد حمزہ منیر شامل ہیں۔

 مڈ فیلڈرز میں عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، زید عمر، عبدالرزاق، ایم زاہد شاہ، علی ظفر اور عمران کیانی ہونگے جبکہ فارورڈز میں شائق دوست، معین احمد، فرید خان، ولید خان، محمد وحید، نظام الدین، حمزہ احمد، سمنان اور عدیل یونس شامل ہیں۔

گرین شرٹس ٹیم 16 نومبر کو سعودی عرب کے خلاف میچ کھیلے گی۔ اس کے بعد پاکستان فٹبال ٹیم 21 نومبر کو تاجکستان کے خلاف میدان میں اترے گی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے