اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈز کی آدھی سے زائد ٹیم پویلین لوٹ گئی

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 34 ویں میچ میں نیدر لینڈز کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارتی شہر لکھنؤ کے رتنا شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں افغانستان کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کے سپرد ہے جبکہ سکاٹ لینڈ کی کمان ایڈورڈز کے ہاتھوں میں ہے۔

واضح رہے کہ افغانستان اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں میگا ایونٹ میں اب تک اپنے 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں جن میں سے افغانستان 3 میں فاتح رہی اور 3 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم سکاٹ لینڈ کی ٹیم 6 میں سے صرف 2 میچوں میں ہی فتح سے ہمکنار ہوئی اور 4 میں اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

میگا ایونٹ میں پوائنٹس ٹیبل پر افغان ٹیم 6 پوائنٹس کیساتھ چھٹے جبکہ نیدرلینڈز کی ٹیم 4 پوائنٹس کیساتھ 8 ویں نمبر پر موجود ہے۔

نیدرلینڈز کا سکواڈ:

افغانستان کا سکواڈ:

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے