اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کشمیری جوڑے میں فوٹو شوٹ، اقرا عزیز نے مداحوں کے دل موہ لیے

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے کشمیری طرز کے جوڑے میں فوٹو شوٹ کروا کر مداحوں کے دل موہ لیے۔

فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اقرا عزیز نے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے سفید رنگ کا کشمیری روائتی لباس  زیب تن کر رکھا ہے جو ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ہے۔

لازوال خوبصورتی، اقرا عزیز  ’کشمیری گڑیا‘ بن گئیں

تصاویر میں اداکارہ  مختلف سینڈلز ہاتھ میں لیے پوز دے رہی ہیں، اقرا عزیز ان تصاویر میں روایتی کشمیری لباس اور ثقافتی ورثے کو دوبارہ زندہ کرتی اپنے حسن و دلکشی کے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔

لازوال خوبصورتی، اقرا عزیز  ’کشمیری گڑیا‘ بن گئیں

ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

لازوال خوبصورتی، اقرا عزیز  ’کشمیری گڑیا‘ بن گئیں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے