اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب تاحال ان فٹ، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں ابرار کو کھلانے کا امکان

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان ابھی تک پوری طرح فٹ نہیں ہوسکے۔

ذرائع کے مطابق شاداب خان ایک سال کے دوران تیسری بار کنکشن کا شکار ہوئے ہیں، ان کی کنکشن انجری کا آج جائزہ لیا جائے گا، اگر شاداب فٹ نہ ہوسکے تو ان کی جگہ ابراراحمد کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب کیوی ٹیم کے کئی کھلاڑی بھی انجری کا شکار ہیں اوراس فہرست میں اب فاسٹ بولر میٹ ہنری کا بھی اضافہ ہوگیا ہے جو جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

ان کے کور اپ کیلئے طول قامت فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو بھارت بلایا گیا ہے۔

ادھر جمی نیشم بھی کلائی پر گیند لگنے کے باعث انجری کا شکار ہوگئے تھے مزید برآں لوکی فرگوسن، مارک چیپمین اور کین ولیمسن پہلے ہی انجریز سے دوچار ہیں۔

واضح رہے کہ بنگلورو میں ہفتے کی دوپہر بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے تاہم ہفتے کو بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے10 بجے شروع ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے