اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، مزید 19 پروازیں منسوخ

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، آج پھر مزید 19 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 17 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 754 تک پہنچ چکی ہے۔

آج منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد کی پروازیں پی کے 368، 369 اور سکھر کی پی کے 536، 537 شامل ہیں۔

دمام سے کراچی کی پی کے 242، اسلام آباد سے سکھر کی پی کے 631، 632 بھی منسوخ ہوئی ہیں جبکہ اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 325، 326 بھی اڑان نہ بھر سکیں۔

اسی طرح دبئی کی پی کے 233 اور شارجہ کی پی کے 181 بھی منسوخ ہو گئی ہے، دبئی سے ملتان کی پی کے 222، سیالکوٹ سے شارجہ کی پی کے 209 اور پی کے 210، لاہور سے شارجہ کی پی کے 185 بھی منسوخ ہونیوالی پروازوں میں شامل ہیں۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق مسقط، تربت، گوادر کی پروازیں پی کے 197 اور 198 بھی منسوخ کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے