اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کے شرکاء کیلئے ریسکیو1122 کا ایمرجنسی کور

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) رائیونڈ کے سالانہ تبلیغی اجتماع کے شرکاء کو ریسکیو 1122 ایمرجنسی کور دے رہی ہے۔

ضلعی ایمرجنسی آفیسر شاہد وحید  نے کہا ہے کہ شرکاء کو ایمرجنسی سروسز کی فراہمی کیلئے 8 ایمرجنسی وہیکلز اور 16 موٹر بائیک ایمبولینسز کو مع عملہ تعینات کیا گیا ہے،ریسکیو اہلکار 24 گھنٹے اجتماع کے شرکاء کو ایمرجنسی سروسز کی بروقت فراہمی کیلئے مصروف عمل ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ریسکیو1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 شرکاء کو ایمرجنسی سروسز فراہم کیں،ریسکیو1122 نے 47 شرکاء کو طبی امداد دیتے ہوئے مختلف قریبی سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیا،ریسکیو1122 نے 21 شرکاء کو موقع پر ہی طبی امداد دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے