اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں روپے کمی کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز نے مختلف برانڈز کا گھی اورکوکنگ آئل سستا کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کی کمی کردی گئی اور کوکنگ آئل بھی فی لیٹر7 روپے سستا کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہوگا، کمی کا فائدہ سب سے زیادہ کراچی کے صارفین کو ہوگا، کراچی کیلئے گھی اور کوکنگ آئل کی نئی قیمت کم مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ بھی ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا ۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا کہنا تھا کہ معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 23روپے فی کلو سے لیکر 38روپے تک کی کمی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے