اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نگران صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ کے سموگ سے بچاؤ کیلئے مفید مشورے

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے شہریوں کو سموگ کے مضر اثرات سے بچنے کے لیے مفید مشورے دے دیئے۔

نگران صوبائی  وزیر پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ سموگ گلے، سانس  اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے، سموگ سے بچنے کے لئے شہری ماسک ضرور پہنیں، ہاتھ ، چہرہ اور آنکھیں باربار  دھوئیں،گلے میں خراش ہو تو نیم گرم پانی  استعمال کریں۔

انہوں نے کہا کہ  پنجاب حکومت نے زیر تعمیر عمارتوں اور ترقیاتی منصوبوں کے نزدیک پانی کا چھڑکاؤ لازم قرار دیا ہے ،کاشتکار فصلوں کی باقیات مت جلائیں اور کسی موزوں طریقے سے تلف کریں،تمام سرکاری و نجی سکولوں میں ماسک کا استعمال ناگزیر قرار دیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پٹرول کی کوالٹی چیک کرنے کے لئے ٹیمیں تشکیل دی جا سکتی ہیں، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور فیکٹریوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، رواں سال سموگ کا دورانیہ کم ہے، بارشیں جلد متوقع ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے