اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زہریلی سموگ سے سینکڑوں افراد بیمار ہوکر ہسپتال جاپہنچے

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ شہریوں پر بھاری پڑنے لگی،صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا، زہریلی سموگ سے سینکڑوں افراد بیمار ہوکر ہسپتال جاپہنچے۔

لاہور  دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں ان دنوں پھر سر فہرست دکھائی دے رہا ہے، سموگ  نے سینکڑوں شہریوں کو بیمار کر کے ہسپتال پہنچا دیا، جناح ہسپتال میں گزشتہ دو روز میں 200 ،  میو  اور  گنگارام ہسپتال میں 150،150مریض  رپورٹ  ہوئے۔

جناح ہسپتال کے پروفیسر اشرف ضیاء کا کہنا ہے کہ سموگ کے باعث خشک کھانسی، گلے کی خرابی،آنکھوں میں خارش اور سانس میں دشواری  کی شکایات رپورٹ ہو رہی ہیں،  ناک، کان، گلا اور پھیپھڑ وں کے مریضوں کےلئے بھی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

طبی ماہرین نے  تجویز دی ہے کہ سموگ کے دوران  سانس کے مریض خاص احتیاط برتیں اور گھروں سے باہر نہ جائیں،  شہری  ماسک اور عینک کا استعمال یقینی  بنائیں،  ڈرائی فروٹ اور قہوہ کا استعمال کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے