اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فہیم اشرف بھی زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کو تیار

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر فہیم اشرف بھی جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں، فاسٹ باؤلر کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق  فہیم اشرف رواں ماہ دلہا بنیں گے، فہیم اشرف کی مہندی کی تقریب 23 نومبر کو ہو گی جبکہ بارات 25 اور ولیمہ 26 نومبر کو ہوگا،فہیم کی شادی کی تقریب نارووال جبکہ ولیمے کی تقریب پھول نگر میں ہو گی۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق بھی ورلڈ کپ کے بعد نئی اننگز کا آغاز کرنے جارہے ہیں، امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہو جائے گا۔

ذرائع کے مطابق امام الحق کا نکاح 25 نومبر کو طے کیا گیا ہے جبکہ ولیمے کی تقریب 26 نومبر کو لاہور میں ہی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے