اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: افغانستان اور نیدرلینڈز میں آج جوڑ پڑے گا

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں آج افغانستان اور نیدر لینڈز میں جوڑ پڑے گا۔

دونوں ٹیمیں  بھارت کے شہر لکھنؤ میں  بھارت رتنا شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا  کرکٹ سٹیڈیم میں  پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے میدان میں اتریں گی۔

افغانستان اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں میگا ایونٹ میں اب تک اپنے 6،6 میچز کھیل چکی ہیں جن میں سے افغانستان 3 میں فاتح رہی جبکہ 3 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا، نیدرلینڈز 6 میں سے صرف 2 میچوں میں ہی فتح سے ہمکنار ہوئی اور 4 میں اسے شکست کھانا پڑی۔

پوائنٹس ٹیبل پر  افغان ٹیم 6 پوائنٹس کیساتھ چھٹے نمبر  جبکہ نیدرلینڈز کی ٹیم 4 پوائنٹس کیساتھ 8ویں  نمبر پر موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے