اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت کر دی

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت کر دی۔ پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز یونین کے ساتھ مل کر لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی لیبر بیورو کے صدر چودھری منظور احمد اور پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز یونین کے صدر ہدایت اللہ خان نے لاہور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ چودھری منظور احمد نے کہا کہ پی آئی اے کو بیچنا بندر بانٹ ہے، 5 ارب کے پارٹس ایسے طیاروں کے خریدے گئے جو ہمارے پاس ہے ہی نہیں، پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے۔

ہدایت اللہ خان کا کہنا تھا پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہو رہی بلکہ اسے اونے پونے داموں بیچا جارہا ہے۔

اس سے پہلے پیپلز پارٹی لیبر بیورو اور پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ بھی کیا گیا۔ مظاہرین نے پی آئی اے کی نجکاری نامنظور کے نعرے بھی لگائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے