اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ای سی سی اجلاس، فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موخر

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک فرٹیلائزر کیلئے گیس قیمتیں بڑھانے کیلئے 15 روز میں تجاویز طلب کر لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک کیلئے گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری مؤخر کر دی گئی،دونوں فرٹیلائزر پلانٹس کو 15 دنوں تک بلا تعطل گیس فراہم کرنے پر اتفاق ہوا، اس کے علاوہ گلگت بلتستان کیلئے چین کے امدادی سامان پر ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف کی تجویز ہے کہ تمام فرٹیلائزر پلانٹس کو یکساں ٹیرف پر گیس فراہم کی جائے جس کی وجہ سے فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک پلانٹس کیلئے توانائی اور صنعتوں کی وزارتیں مل کر نئی قیمتوں کی تجاویز تیار کریں گی،اس وقت فرٹیلائزر پلانٹس کو رعایتی نرخوں پر گیس مل رہی ہے، گیس کی  قیمتیں بڑھنے سے تمام فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے یکساں ٹیرف عائد ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے