اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کا مٹیریل فراہم کرنے کا جدید سسٹم مطلوبہ نتائج نہ دے سکا

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) مٹیریل فراہم کرنے کی لیسکو کی نئی پالیسی نے صارفین کے ساتھ افسران کو بھی چکرا کر رکھ دیا۔ خراب میٹرز بروقت تبدیل ہوئے نہ نئے کنکشن لگ سکے۔

مٹیریل کی کمی اور سٹاف کی مہارت نہ ہونے سے صارفین کے ساتھ افسران بھی پریشان ہیں۔ صارفین لیسکو دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔

نئے کنکشن اور خراب میٹرز کی تبدیلی سمیت دیگر سامان کیلئے ای آر پی سسٹم متعارف کروایا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ سسٹم اب وبال جان بن گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو فیلڈ سٹاف ای آر پی سسٹم پر ڈیمانڈ دیتے ہیں مگر سامان نہیں ملتا۔ لیسکو کے زیادہ تر لائن سپرنٹنڈنٹس نئے سسٹم بارے مکمل آگاہ نہیں ہیں۔ زیادہ تر سینئر لائن سپرنٹنڈنٹس کمپیوٹر پر کام کرنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتے۔ بہتر ٹریننگ اور سسٹم آپریٹ کرنے کی اہلیت نہ ہونے سے کام مزید تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔ لیسکو ریجن میں خراب میٹرز کی تعداد ساٹھ ہزار سے زائد ہے۔ خراب میٹرز بروقت تبدیل نہ ہونے پر متعدد صارفین چار ماہ سے ایوریج بل ادا کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایوریج بلنگ کے ساتھ بریک اپ یونٹس اور ڈی ٹیکشن بل بھی بھجوائے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے