اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023، بھارت سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے ، بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے، بھارت نے 7 میچز کھیلے اور تمام میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

آئی سی سی ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق بھارت 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، جنوبی افریقا12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے،آسٹریلیا 8 پوائنٹس کے تیسرے اور نیوزی لینڈ بھی 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان 7 میچز میں سے  3 میں کامیابی کے بعد 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے، گروپ سٹیج کے اختتام پر ٹاپ 4 ٹیمیں سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے