اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آکاش چوپڑا بھی شاہین آفریدی کے مداح نکلے،فاسٹ باولر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معروف بھارتی کمنٹیٹر آکاش چوپڑا آئی سی سی ورلڈکپ میں فاسٹ باولر شاہین آفریدی کی شاندار باولنگ پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

تفصیلات کےمطابق کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے شاہین آفریدی کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ  کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پرانی گیند پر جس طرح فاسٹ باولر نے محمود اللہ کو آؤٹ کیا وہ خوبصورت لمحا تھا، فاسٹ باولر نے وسیم اکرم کی یاد تازہ کروائی۔

انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کا ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینا   تاریخی سنگ میل ہے۔واضح رہے کہ ورلڈکپ 2023 میں شاہین آفریدی 7 میچوں میں 16 وکٹوں کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں  لینے والے باولر ہیں، انہوں نے 19.93 کی اوسط باولنگ کروائی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے