اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فلسطین کے مسئلے کا دو ریاستی حل نکالا جائے: چودھری سرور

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) امریکی قونصل جنرل کرسٹین کے ہاکنز نے سابق گورنر پنجاب و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق چودھری سرور سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

امریکی قونصل جنرل نے چودھری سرور کے بھائی حاجی رمضان کی وفات پر اظہار افسوس کیا، ملاقات میں باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر چودھری محمد سرور نے کہا کہ امریکا سے درخواست ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے، فلسطین کے مسئلے کا دو ریاستی حل نکالا جائے، پنجاب اور کیلیفورنیا کو جڑواں شہر قرار دیا گیا تھا، اس پر مزید پیشرفت ہونی چاہئے۔

چودھری محمد سرور نے کہا کہ ہیلتھ، ایجوکیشن، وومن ایمپاورمنٹ اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے، جڑواں شہروں کے منصوبے کے تحت پنجاب میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے