اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سموگ کا روگ، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) شہر میں سموگ نے پنجے گاڑ لیے، فضائی آلودگی میں شدت کے باعث صوبائی دارالحکومت میں شہری میں مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔

سموگ کا سیزن کیا شروع ہوا  کہ اِس عفریت نے ابھی سے اپنی موجودگی  کا بھرپوراحساس دلانا شروع کردیا ہے، لاہور میں اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس  ماہ نومبر کے  آغاز پر ہی 4سو کی حد پار کرچکا ہے، یوں سمجھ لیجئے کہ سموگ سیزن کے آغاز سے ہی لاہور دنیا بھر میں پہلے نمبر وں پردکھائی دینے لگا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے قرار دیا ہے  کہ  ہوا کی کوالٹی کے حوالے سے طے کی گئی گائیڈ لائنز کے برعکس  لاہور میں  30 گنا زیادہ فضائی  آلودگی ہے ، اِس کانتیجہ یہ نکلا ہے کہ  ہسپتالوں میں سانس اورآنکھوں کے امراض میں مبتلامریضوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کے علاوہ دل کے مریضوں کو بھی خصوصی احتیاط برتنے کی تلقین کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے