اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ:بابراعظم سپنرز کا آسان شکار بننے لگے

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پاکستانی کپتان بابراعظم سپنرز کا آسان شکار ثابت ہو رہے ہیں۔

کپتان بابراعظم ٹورنامنٹ میں اب تک 7 میں سے 5 اننگز میں سپنرز کا شکار بنے، انہیں اس دوران کولن ایکرمین، مہدی حسن میراز، نور احمد، تبریز شمسی اور ایڈم زیمپا نے میدان بدر کیا۔

سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بابر کو اننگز کے آغاز میں سپنرز کے خلاف جدوجہد کا سامنا ہے، میں نہیں جانتا کہ اس کی وجہ فٹ ورک ہے یا کوئی ذہنی گرہ ہے، میں سمجھتا ہوں کہ انہیں سپنرز کے خلاف سوئپ شاٹ کھیلنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی کنڈیشنز میں ایسا کرنا کارآمد ثابت ہوسکتا ہے، بابر بالکل آؤٹ آف ٹچ نہیں ہیں، وہ بدستور اچھے شاٹس بھی کھیل رہے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ اعتماد کی مکمل بحالی کیلئے انہیں ایک سنچری کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے