اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ پاکستان کیلئے چیلنج بن سکتا ہے: عماد وسیم

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹرعماد وسیم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ پاکستان کے لیے چیلنج بن سکتا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ افغانستان کا ابھی بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کا چانس ہے اور انگلینڈ پاکستان کے لیے چیلنج بن سکتا ہے۔

پروگرام میں شریک سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر شاہین آفریدی پرفارم نہیں کرے گا تو پاکستان پر دباؤ ہوگا۔

اس کے علاوہ سابق کرکٹرعبدالرزاق نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیمی فائنل میں پہنچ جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے