اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فخرزمان ورلڈکپ میں زیادہ چھکے لگانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ورلڈکپ میں زیادہ چھکے لگانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔

فخر نے بنگلادیش کیخلاف 81 رنز کی اننگز میں 7 چھکے جڑے تھے، ان سے قبل عمران نذیر نے 2007 کے ورلڈکپ میں زمبابوے کیخلاف میچ میں 8 بار گیند کو فضائی روٹ سے گراؤنڈ سے باہر پہنچایا تھا۔

افتخار احمد حالیہ ایڈیشن میں افغانستان کیخلاف 4 چھکے لگا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقی ٹیم رواں ورلڈ کپ کے 7 میچز میں سب سے زیادہ 82 چھکے لگا چکی ہے جوکہ ایک ایونٹ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے ہیں، اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈ کے پاس تھا جس نے 2019 کے پورے ورلڈکپ میں 76 چھکے لگائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے