اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ فری لاہورمہم : فلسطینی شہداء کے نام پر 10 ہزار پودے لگا دیئےگئے

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) الخدمت فاؤنڈیشن کی ’’سموگ فری لاہور‘‘ مہم کےتحت فلسطینی شہداء کے نام پر 10 ہزار پودے لگا دیے گئے۔

پی ایچ اے کے تعاون سے لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک گرینڈ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں رضاکاروں نے 10 ہزار پودے لگائے، جس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدور ڈاکٹر مشتاق مانگٹ، سید احسان اللہ وقاص، الخدمت والنٹیئر ہیڈ صنان اکبر، سینئر منیجر میڈیا ریلیشنز شعیب ہاشمی و دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ مہم کا بنیادی مقصد لوگوں کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ترغیب دینا اور لاہور کو سموگ فری بنا کر صاف ماحول فراہم کرنا ہے جبکہ الخدمت میگا پلانٹیشن ڈرائیو کے پروگرام کو فلسطین کے شہداء سے منسوب کیا گیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر پودے لگانا وقت کی اہم ضرورت ہے اور الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں میگا پلانٹیشن ڈرائیو کے ذریعے پودے لگانے کا اہتمام کر رہی ہے۔ انہوں نے مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پی ایچ اے کے کردار کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے