اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل کیویز کیلئے ایک اور مشکل، میٹ ہنری بھی انجرڈ

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں کھیلے جا رہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر میٹ ہنری بھی انجرڈ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں، گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں میٹ ہنری ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے،میٹ ہنری جنوبی افریقا کے خلاف 5 اعشاریہ 3 اوور کرا سکے تھے جبکہ ان کا اوور جیمی نیشم نے مکمل کیا تھا۔

واضح رہے کہ لوکی فورگیسن، مارک چیپمین اور کین ولیمسن پہلے ہی انجری سے دو چار ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ہفتے کو بنگلورو میں کھیلا جائے گا، کیوی ٹیم کی مینجمنٹ پرامید ہے کہ کھلاڑی جلد فٹ ہو جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے