اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور، سیالکوٹ، ملتان فلائٹ آپریشن مکمل بحال

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) پی آئی اے کی انتظامیہ مالی اور انتظامی مشکلات پر قابو پانے کیلئے مصروف عمل ہے ، لاہور،سیالکوٹ، ملتان کا فلائٹ آپریشن 100 فیصد بحال کردیا گیا۔

پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کی شرح میں کمی آرہی ہے ، آج کچھ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جو غیر شیڈول تھیں ، ایئر لائن حکام کے مطابق گزشتہ 16 روز میں پی آئی اے کی ملکی و غیر ملکی 735 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔

آج لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد سے پی آئی اے کی کوئی پرواز منسوخ نہیں ہوئی جبکہ کراچی سے اسلام آباد کی پروازیں  پی کے 368، 369، کراچی سے تربت 501، 502 منسوخ کی گئی ہیں ۔

حکام کے مطابق کراچی سے  کوئٹہ کی پی کے 310، 311 کراچی سے سکھر کی 536، 537 دمام کی پی کے 241، دبئی کی پی کے 213 بھی اڑان نہیں بھر سکی،اسلام آباد سے ملتان کی پروازیں پی کے 681، 682، شارجہ کی پی کے  182، پشاور سے  شارجہ کی پی کے  257 اور دبئی کی پی کے 284 بھی روانہ نہیں ہو سکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے