اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ: عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا آج سے آغاز، انتظامات مکمل

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) رائیونڈ میں عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج عصر کی نماز کے بعد شروع ہوگا ۔

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے رائیونڈ عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع میں آنے والوں کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں، اجتماع کے شرکا کی حفاظت کے لیے لاہور پولیس کی جانب سے اجتماع گاہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں ۔

 سالانہ اجتماع میں شرکت کے لیے پاکستانی علماء کرام کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ملک بھارت سے بھی 10 سے زائد علماء کرام پہنچ گئے ،سالانہ تبلیغی اجتماع آج بعد نماز عصر شروع ہو کر  اتوار کے روز فجر کی نماز کے بعد دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے