اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اگر آپ فالج سے بچناچاہتے ہیں تو روزانہ یہ کام کریں،ماہرین نے آسان حل بیان کردیا

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہاہے کہ روزانہ 2700 قدم چلنے سے فالج سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں 12 بین الاقوامی مطالعوں کا جائزہ لیا گیا جن میں 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کے روزانہ چلے جانے والے قدموں کا کسی بھی سبب ہونے والی موت پر پڑنے والے اثر کا معائنہ کیا گیا۔

تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ وہ شرکاجو روزانہ 2517 قدم چلتے تھے ان کی قبل از وقت موت کے امکانات 2000 قدم چلانے والوں کی نسبت 8  فی صد کم تھے جبکہ 2735 قدم چلنے والے افراد کی قلبی مرض کےسبب واقع ہونے والی موت کے امکانات 11 فی صد کم تھے۔

تحقیق میں دیکھا گیا کہ جو جتنے زیادہ قدم چلتا تھا وہ اس کے لیے اتنا ہی فائدہ مند تھا،وہ افراد جو روزانہ 8763 قدم چلتے تھے ان کے قبل از وقت موت کے امکانات 60 فی صد تک کم دیکھے گئے جبکہ روزانہ 7126 قدم چلنے والے افراد میں قلبی مرض میں 51 فی صد تک کمی دیکھی گئی۔

تحقیق میں دیکھا گیا کہ قدموں کا قبل از موت اور قلبی مرض سے تعلق مردوں اور عورتوں میں یکساں تھا ،تاہم تیز رفتاری سے چلنے کا قبل از وقت موت میں کمی سے تعلق دیکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے