اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بنگلا دیش ٹاکرا،بابراعظم کابلےباز ایسا سوال کہ سن کر سب کی ہنسی نکل گئی

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مزاحیہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بنگلادیش کی اننگز کے 43ویں اوور کے دوران تسکین احمد فاسٹ باولر شاہین آفریدی کی گیند کا سامنا کررہے تھے اس دوران گیند انکے پیڈز پر لگ کر وکٹ کیپر تک پہنچی، رضوان نے کیچ کی اپیل کی لیکن امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا۔

پاکستان کے کھلاڑیوں نے فیصلے پر نظرثانی کا سوچا اور اپنے کپتان بابراعظم سے مشورہ کرنے لگے تاہم رضوان نے بلےباز تسکین سے پوچھا کہ کیا بال پیڈز پر لگی ہے یا بیٹ پر؟ جس نے کھلاڑیوں اور کمنٹیٹرز دونوں کو ہنسے پر مجبور کردیا۔

رضوان کی اس معصومیت پر کمنٹیٹرز بھی قہقہہ لگانے پر مجبور ہوگئے جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے