اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

باپ پارٹی کے سابق ارکان پارلیمنٹ کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ نون میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

ن لیگ کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق سے باپ پارٹی کے سابق وزراء اور رہنماؤں نے ملاقات کی، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی کوئٹہ آمد پر شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا، ملاقات کرنے والوں میں سابق وزراء سردار عبدالرحمان کھیتران، محمد خان لہڑی، مسعود لونی، نور محمد دومڑ شامل تھے۔

سابق وزراء طور اتماخیل، ڈاکٹر ربابہ، غفور لہڑی، کریم نوشیروانی، دوستین ڈومکی، مجیب محمد حسنی بھی ملاقات میں شامل تھے، سابق صوبائی وزیر عاصم کرد گیکو نے ایاز صادق سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے شمولیت پر آمادگی کا اظہار کیا۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی بھی ایاز صادق سے ملاقاتیں ہوئیں، صوبائی صدر نون لیگ جعفر مندوخیل نوابزادہ چنگیز مری اور لیگی رہنما راحیلہ درانی بھی ملاقات میں موجود تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے