اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حمزہ شہبازشاہینوں کے حق میں بول اٹھے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان جاری

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نےکہا ہے کہ یہ وقت اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم بھارت میں ورلڈ کپ کھیلتے ہوئے اپنی بھرپور صلاحیتیں دکھا رہی ہے، ایسے موقع پر حوصلہ شکن رویوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں نبرد آزما گرین شرٹس کے حوالے سے ذمے دارانہ رویہ اپنانا چاہیے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت حوصلہ افزا طرز عمل اور مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنا  قومی ٹیم کے مفاد میں ہے، انہوں نے کہا کہ شاہینوں کی کامیابی کے لیے پوری قوم دعاگو ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے