اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن کی درجہ بندی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا 15 واں نمبر

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) کارکردگی کے حوالے سے اضلاع کی درجہ بندی جاری کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا 15واں نمبر آیا۔

لاہور کارکردگی میں اوپر نہ آ سکا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی درجہ بندی کے مطابق 92 فیصد پرفارمنس کے ساتھ راجن پور پہلے نمبر پر، ننکانہ صاحب نے دوسرا نمبر لیا۔

لاہور کے سکولوں کی کارکردگی 87 فیصد رہی اور درجہ بندی میں 15 ویں نمبر پر رہا۔ لاہور میں طلبہ کی حاضری 74 فیصد رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے