اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ڈائریکٹر کالجز اور کالج سربراہوں کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈائریکٹر کالجز اور کالج سربراہوں کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ کر لیا۔

کس ضلع اور کس ڈویژن میں کتنے بچے داخل ہوئے ؟ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے صوبے کے تمام ڈائریکٹر کالجز سے 24 سال کا ریکارڈ مانگ لیا۔ 2000 سے 2023 تک کالجز میں انرولمنٹ کا ریکارڈ منگوایا ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بوائز ، گرلز کالجز اور ہر سال کی انرولمنٹ کا ریکارڈ ارسال کیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کم انرولمنٹ والے کالجز اور ڈویژن کے سربراہان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ ڈویژن سے ایک ہفتے میں ریکارڈ منگوایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے