اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شیخ رشید کی شکیل مسعود اور میاں عامر محمود کو پی بی اے عہدے ملنے پر مبارکباد

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے سی ای او ڈان نیوز (ٹی وی) شکیل مسعود اور چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کو پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن میں اہم عہدوں پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ میری طرف سے سی ای او ڈان نیوز (ٹی وی) شکیل مسعود کو پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا چیئرمین اور دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کو سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے