اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین پیراگیمزمیں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدرعلی کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز ) پنجاب سپورٹس بورڈ نے ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے حیدر علی کے لیے 20 لاکھ روپے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ حیدر ہمیں آپ پر فخر ہے، آپ کی کامیابی پاکستان کے ایتھلیٹس کے لیے متاثرکن ہے۔واضح رہے کہ حیدر علی نے پیرالمپکس کے ڈسکس تھروکے مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا، اس سے قبل حیدر علی ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ بھی جیت چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے