(ویب ڈیسک) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارت کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں کیویز کی کمان ٹام لیتھم کے ہاتھوں میں ہے جبکہ پروٹیز کو ٹیمبا باووما لیڈ کررہے ہیں۔
میگا ایونٹ میں دونوں ٹیمیں 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں، جنوبی افریقہ نے 5 میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں ناکام ہوئی جبکہ نیوزی لینڈ نے بھی 6 میں سے 4 میچز جیتے اور 2 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
کیویز کا سکواڈ:
Bowling first in Pune after a toss win for Tom Latham. One change from the last match with Tim Southee in for Lockie Ferguson who was ruled out with an achilles injury. Follow play LIVE in NZ with @skysportnz. LIVE scoring | https://t.co/NMgy7eeaA0 #CWC23 pic.twitter.com/7B3iIFj9NB
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) November 1, 2023
پروٹیز کا سکواڈ:
— Proteas Men (@ProteasMenCSA) November 1, 2023
New Zealand have won the toss & have opted to field #NZvSA #CWC23 #BePartOfIt pic.twitter.com/jPRpzKCVCZ