اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی پی پی انتشار کی سیاست کے خاتمے کیلئے پُر عزم ہے: فردوس عاشق اعوان

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی پی پی انتشار کی سیاست کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ  بد تہذیبی اور گالم گلوچ کی سیاست نے اداروں اور امیدواروں کا تشخص تہس نہس کر دیا، انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ  آئی پی پی انتشار کی سیاست ختم کرنے کے لیے پُر عزم ہے، مفاہمت کی سیاست ملک کی ضرورت ہے، وقت آ گیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔

ترجمان آئی پی پی کا مزید کہنا تھا کہ  سیاست میں کوئی چیز حرفِ آخر نہیں، شراکت داری اور سیاستداری الیکشن کے بعد کا مرحلہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے