اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فضائی آلودگی: کرکٹ ورلڈ کپ میں آتشبازی نہ کرنے کا فیصلہ

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ دہلی اور ممبئی کی فضائی آلودگی خطرے کی حد تک بڑھ چکی ہے، دونوں شہروں میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔

جے شاہ نے مزید کہا کہ آتش بازی سے آلودگی بڑھ جاتی ہے اس لیے یہ اب نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے