اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بدستور متاثر،آج بھی 19 پروازیں منسوخ

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی اسلام آباد سے گلگت کی 4 پروازیں 2 دن جاری رہنے کے بعد آج یکم نومبر سے پھر بند کر دی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 19 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

اسلام آباد سے گلگت کے لیے پروازیں پی کے 601، 602، 605، 606، دبئی کے لیے پی کے 233، سکھر کے لیے پی کے 631، 632، کراچی کے لیے پی کے 368 اور 369 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

لاہور سے جدہ کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 959، کراچی کے لیے پی کے 303 اور شارجہ کے لیے پی کے 186 منسوخ ہوئی ہیں۔

اس کے علاوہ شارجہ سے پشاور کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 258، ملتان سے کراچی کے لیے پی کے 330، 331، جدہ کے لیے پی کے 840، کراچی سے سکھر کے لیے پی کے 536، 537 اور دبئی سے فیصل آباد کے لیے پی کے 224 بھی اڑان نہ بھر سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے