اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار سہیل احمد کی مولانا طارق جمیل سے بیٹے کی موت پر تعزیت

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار سہیل احمد نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت پر تعزیت کی ہے۔

سہیل احمد نے میاں چنوں میں مولانا طارق جمیل کے آبائی گاؤں تلمبہ جا کر ان کے بیٹے کی حادثاتی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مولانا کے ساتھ ان کے گھر میں موجود ہیں اور انہیں دلاسہ دے رہے ہیں۔

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت پر اس سے قبل مختلف شوبز شخصیات صبا قمر، زارا نور عباس، احمد علی بٹ اور دیگر بھی افسوس کا اظہار کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ عاصم جمیل دماغی مسائل کا شکار تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا، انہوں نے گارڈ سے بندوق لے کر اپنے سینے میں گولی مار لی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے