اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پولیو مہم کا دوسرا روز، پہلے دن10لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور سمیت چار اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم آج دوسرے روز بھی جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو کی خصوصی مہم کے پہلے روز  لاہور میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی، راولپنڈی میں  ایک  لاکھ 84 ہزار بچے پولیو ویکسین سے مستفید ہوئے، شیخوپورہ میں 2 لاکھ 45 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

اسی طرح راجن پور میں  ایک  لاکھ 90 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے دئیے گئے جبکہ  پہلے روز مجموعی طور پر  10 لاکھ 61 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق لاہور اور  راولپنڈی میں انسداد  پولیو مہم 5 نومبر تک جاری رہے گی، شیخوپورہ اور راجن پور میں مہم 3 نومبر تک  چلائی جائے گی، چاروں اضلاع میں مجموعی طور پر 32 ہزار پولیو ورکرز مصروف عمل ہیں جبکہ  لاہور میں 14 ہزار پولیو ورکرز مہم کا حصہ ہیں۔

 خصوصی مہم میں پانچ سال تک کے 42 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، لاہور میں 20 لاکھ 85 ہزار،  راولپنڈی 10 لاکھ  اور راجن پور میں 5 لاکھ سے زائد بچوں کو  پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے