اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر کی جس طرح تحقیر ہورہی ہے، مجھے پسند نہیں آرہا:سابق انگلش کپتان

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر ہونے والی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں مائیکل وان نے کہا کہ مجھے پسند نہیں آرہا جس طرح بابراعظم کی تحقیر ہورہی ہے، بابر ورلڈ کلاس کھلاڑی اور دنیائے کرکٹ کے بہترین بیٹر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کپتانی سے متعلق باتوں کو ورلڈکپ کے بعد دیکھنا چاہیے لیکن ورلڈکپ کے دوران  بابراعظم کے خلاف تنازعات کا سامنے آنا افسوسناک ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی لگاتار شکستوں کے بعد بابر اعظم کی کپتانی تنقید کا شکار ہے، اس حوالے سے کچھ روز قبل پاکستان ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو نظرانداز کرنے لگے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے