اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضائی آلودگی کی فہرست میں لا ہور کا پھر پہلا نمبر

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) فضائی آلودگی نے لاہور کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، فضائی آلودگی کی فہرست میں لاہور نے ایک بار پھر دنیا بھر کو پیچھے چھوڑ دیا۔

شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 430 ریکارڈ کیا گیا ہے، انتظامیہ فضائی آلودگی کی روک تھام میں ناکام  ہو کر رہ گئی، شہریوں کو فضائی آلودگی سے   آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دشواری  کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے  ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 30ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ، فی الحال شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے