اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کی جانب سے عام انتخابات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ(ن) نے عام انتخابات کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔

الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند ملک بھر سے درخواستیں دے سکیں گے، قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئیں، درخواست فارم پارٹی کی ویب سائٹ PMLN.ORG پر بھی دستیاب ہو گا، فارم 180 ایچ ماڈل ٹاؤن آفس اور اسلام آباد میں پارٹی آفس سے حاصل کرنے کی سہولت بھی ہو گی۔

فارم یکم نومبر سے دس نومبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے